میری محبوبہ تھی بڑی پیاری

Poet: m.asghar mirpuri By: Asghar Kalyal, birmingham

میری محبوبہ تھی بڑی پیاری
میں اسےسنابیٹھا اپنی شاعری

جیسےاس نےسنی وہ شاعری
ہو گئی اس کوالرجی کی بیماری

اب اسےفون پہ گانےسناتاہوں
اسےخوش رکھنا ڈیوٹی ہےہماری

اب جب کبھی ڈانٹتی ہےپیاری
میں شروع کردیتاہوں شاعری

Rate it:
Views: 635
15 Aug, 2012