میری مخالفت
Poet: Ayesha Gulzar Malik By: Ayesha Gulzar Malik, Karachiوہ میرے ساتھ چل کر میری مخالفت کرتے ہیں
یہ دوست بھی عجب کمال کرتے ہیں
آپ دل میں میرے لیے رکھ کر بے رخی
چہرے پر مخلص ہونے کا نقاب رکھتے ہیں
More Friendship Poetry
وہ میرے ساتھ چل کر میری مخالفت کرتے ہیں
یہ دوست بھی عجب کمال کرتے ہیں
آپ دل میں میرے لیے رکھ کر بے رخی
چہرے پر مخلص ہونے کا نقاب رکھتے ہیں