عجب دے سدا میری مٹی کی ہوا عجب حال ہوا میرے لوگوں کا یہاں کیا بات ہوئی جو بدل گیا ہے موسم کیا غرض کسی سے تھا جو حال ہوا ہے اب کسے کہیں ہم ملاہ کسے کہیں ہم شاہیں کسے کہیں اب مومن کسے مانیں ہم مجاہد