میری پڑوسن ایک ایسی کتاب ہے جس میں ہرسوال کاجواب ہے دھوکہ عیاری مکاری ریا کاری اس کا سب سے پہلاباب ہے میں وہ مقدرکامارا انسان ہوں جس کہ نام اس کا انتساب ہے پڑوسن یہ بات کب جانتی ہے اصغرکےدم سےوہ کامیاب ہے