میری پڑوسن بڑی نازک مزاج ہے بابا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری پڑوسن بڑی نازک مزاج ہے بابا
پیار ہی اس کی بیماری کا علاج ہےبابا
اسےزمانے کی کوئی پرواہ نہیں ہے
وہ اپنے آپ میں اک سماج ہے بابا
کئی سالوں سےمیرےدل کی رانی ہے
میری ا لفت کا اس کہ سرتاج ہےبابا
دن بھر ہاتھ پہ ہاتھ دھرےبیٹھی رہتی ہے
سبھی کہتےہیں یہ دشمن اناج ہے بابا
ہمساہیوں کی غیبت کہ سواکرتی کچھ نہیں
آپا کی طرح وہ بھی دشمن اناج ہے بابا
More Funny Poetry






