میری پڑوسن جب سےمشہورہوئی ہے پہلےسےکچھ زیادہ ہی مغرورہوئی ہے ہم نےآج چار بریانی کی دیگیں بانٹی ہیں شکر ہے کے بلامجھ سےدورہوئی ہے