میری پڑوسن میرا کتنا دھیان رکھتی ہے دن کہ چوبیس گھنٹےپریشان رکھتی ہے اور پڑوسنیں اس جیسی ہو نہیں سکتیں میرےدل میں پہلےنمبرپہ نشان رکھتی ہے میں سدا کےلیے اسی کا ہو کررہ جاؤں گا اب پڑوسن بھی کچھ ایسا گمان رکھتی ہے