میری پڑوسن کی دھوم مچی ہے(٢)
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMرات کو وہ ایک کام ضرورکرتی ہے
سونےسےقبل میری شاعری پڑتی ہے
اور تواس کی ہر بات ہی اچھی ہے
مگر زبان کی تھوڑی سی کپتی ہے
انٹرنیٹ پہ اصغر کی اتنی شہرت نہیں
جتنی میری پڑوسن کی دھوم مچی ہے
More Funny Poetry






