میری ہمسائی نے آج حد کردی ہے
Poet: M.ASGHASR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری ہمسائی نےآج حد کردی ہے
میرےپیار کی عرضی رد کردی ہے
اچھا ہوا ایک اور جنجال سےبچ گیا
اس نےمیری بڑی مدد کر دی ہے
ہمیں اس کی ساس پیاری لگتی ہے
زندگی اس کےلیےنامزد کردی ہے
More Funny Poetry






