میری ہمسائی کی دھوم مچی ہے(١)
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMوہ جب میرےاشعار سنتی ہے
پھراک ٹھنڈی سی آہ بھرتی ہے
میں اس سے ہمیشہ دور رہتا ہوں
میرے لیے وہ توایک لال بتی ہے
اک اس کےسوا میرے دل میں
اس جیسی کوئی اور نا ہستی ہے
پڑوس میں رہائش پذیر ہے جو
میرےدل کےگھر میں بستی ہے
سب کو پیروں کے پاس لے جاتی ہے
لگتاہےیہ انکی خاص چمچی ہے
More Funny Poetry






