میرےیار نےبھیجا ہے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمیرے یار نے بھیجا ہے سلام محبت
 کتنا دلکش ہے یہ پیام محبت
 
 ہماری تشنگی بھی دور ہو جائے
 جو اپنےہونٹوں سےپلادوجام محبت
 
 ایس ایم ایس تو ہر روز بھیجتے ہو
 آج بھیج دو کوئی پیاراساکلام محبت
 
 تصور میں تم میرےساتھ ہوتے ہو
 میں جب بھی لکھتا ہوں کلام محبت
More Friendship Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 