میرے تصور میں وہ بار بار آتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےتصورمیں وہ بار بارآتےہیں
جیسےٹی وی پہ اشتہار آتے ہیں
جب نظر آئے کسی کا حسیں چہرہ
پھرمیرے ذہن میں اشعار آتےہیں
جب بھی کوچہ جاناں میںجاتےہیں
ہر بار ہوکےاشک بار آتےہیں
خوف کےمارےکچھ کہہ نہیںسکتا
میرےگھر جب وہ غازہ اتار آتےہیں
مجھےکسی مال دار آسامی کی ہےتلاش
میرےجیسےمفلس رشتےبیشمار آتےہیں
More Funny Poetry






