Add Poetry

میرے جنت مقام بابا کے نام

Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgary
Mere Jannat Maqam Baba Ke Naam

خیال کا سفر ! سوچ رہی تھی کہ اب کہ بچھڑے تو شاید

شہر خموشاں کے مکین بن گئے ہیں میرے پیارے بابا
مجھ سے بچھڑئے اور افق میں گم ہوگئے ہیں میرے پیارے باب
ہے نیندوں میں بھی اب میرے خوابوں کا ادھورا سا سفر
لگتا ہے زمین خواب سے بھی رخصت ہوگئے ہیں میرے پیارے باب
میں آبلہ پا سی  کاسہ گدائی لئے پھرتی ہوں در بدر
لوگو ! مجھے بھی بتاو کہاں سے ملتے ہیں" بابا"؟

Rate it:
Views: 10827
06 Oct, 2018
Related Tags on Father Poetry
Load More Tags
More Father Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets