میرےخیالوں میں وہ آتےجاتےرہتےہیں
اب ویسےبھی ملتے ملاتے رہتے ہیں
مجھے ان کےموڈ کا کچھ پتہ نہیں چلتا
کبھی رلاتےکبھی ہمیں ہنساتےرہتےہیں
کھانا کھلانےمیں بڑی کنجوسی کرتےہیں
لیکن کبھی کبھی چائےپلاتے رہتے ہیں
انہیںدیکھ کر خوشی سےمسکراتےہیں
اس پر وہ ہمیں آنکھیں دکھاتےرہتےہیں