میرے دامن میں کانٹے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمیرے دامن میں کانٹےتیرے ہاتھ میں گلاب ہے
میری طبیعت میں بچپنا اور تجھ پہ شباب ہے
جس میں نا ہو پیار محبت اور ہجر و وصل
بھلا پڑھنے کے لائق کب ایسی کتاب ہے
کسی دن اچانک میرےپاس چلے آؤ
مجھے حقیقت بھی لگے کوئی خواب ہے
More Funny Poetry






