میرے دل میں جو شخص منتقل ہے
یہاں اس کی رہائش مستقل ہے
وہی میرے پیار کی منزل ہے
جس کا گھر میرا دل ہے
جب سے وہ میرےدل میں آئے
تب سے روشن میرا مستقبل ہے
ساری دنیا گھوم کر دیکھ لی
اک وہی میرے پیار کےقابل ہے
دنیا کی دولت نہیں چاہیئےمجھے
اس کا پیار میری زندگی کاحاصل ہے