میرے دوست کو حسن کا فتور رہتا ہے مجھے اس کی دوستی کاغرور رہتا ہے دشمن توسبھی میرےشہرمیں رہتےہیں مگرمیرا دوست مجھ سےدور رہتا ہے