میرے دیس کے جوانو ہمت نہ ہارنا
Text size
میرے دیس کے جوانو ہمت نہ ہارنا
قدرت کا امتحان ہے ہمت نہ ہارنا
اور نئی نسلوں کے چراغوں امید رکھو باقی
یہ ملک ہے تمہارا ہمت نہ ہارنا
اور خوشحال تم رہو گے سرشار تم رہو گے
دشوار اس گھڑی میں ہمت نہ ہارنا،
میرے دیس کے جوانوں ہمت نہ ہارنا