میرے رب کی بھی کیا شان ہے
ہر چیز میں اس کے نور کی روشنی ہے
آسمان پر چمکتےہوئے ستاروں میں
سورج کی کرنوں میں ,چاندکی روشنی میں
بادلوں سے برستے ہوئے پانی میں
پہاڑوں پر گر تی ہوئی برف میں
پھولوں پر گرتی ہوئی شبنم میں
درختوں پرچہچہتے پرندوں میں
ماں کی دعامیں,باپ کی شفقت میں
زندگی کی سچائی میں اور موت کی حقیقت میں