میرےسپنے میں جب آتی ہے پڑوسن
کرجاتی ہےمیرےچودہ طبق روشن
پھر رات بھر مجھےنیند نہیں آتی
کھل اٹھتا ہے میرے دل کا گلشن
مہمانوں کو کھلاتی ہےگوشت پالک
شوہرکو دیتی ہےمہمانوں کی جھوٹن
رات دن ڈونر کباب کھا کھا کر
اب لگتی ہےکسی دھوبی کی دھوبن
جیسےوہ کپڑےدھونے لگتی ہے
پھر جھوم جھوم کہ آتا ہےساون