میرےلبوں پہ یہ صبح وشام رہتا ہے
صرف اپنےپروردگار کا نام رہتاہے
اسےکوئی دشمن گزند نہیں پہنچا سکتا
جوبندہ کملی والےکا غلام رہتا ہے
الله ان کی ہرخواہش پوری کرتا ہے
جنکےہونٹوں پہ درود وسلام رہتاہے
اس گھر سےشیطان دور رہتا ہے
جہاں پڑھتا قرآن جیساکلام رہتاہے
جو الله رسول کی اطاعت کرتارہے
وہ زیست میں نہ ناکام رہتا ہے