میرے لیے بڑی پیاری ہے میری ہمسائی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرے لیےبڑی پیاری ہےمیری ہمسائی
میں پھول اور کیاری ہےمیری ہمسائی
جس کی چابی صرف میرے پاس ہے
ایسی خفیہ الماری ہےمیری ہمسائی
جس پہ دل کی باتیں تحریرکرتا ہوں
وہ خوبصورت ڈائری ہےمیری ہمسائی
اصغر کو چکردینا کام رہا ہے اس کا
نمبرچارسوبیس کھلاڑی ہےمیری ہمسائی
میں سدا اس کےناز اٹھاتا رہتا ہوں
اسی لیے بڑی بھاری ہےمیری ہمسائی
More Funny Poetry






