Add Poetry

میرے نبی ﷺکی سیرت

Poet: quratulain By: Alina, Islamabad

صلئےعلئ نبینا ،صلئےعلئ محمد،صلئےعلئ شفیعینا ،صلئےعلئ محمد
جس سے سنا یہی سنا ،کامیابی ہے دین و دنیا کی تیری سیرت میں اے محمدﷺ
غم زدوں نے ، بے کسوں نے ،درد مندوں نے پائی ہے سکوں حالی تیری سیرت میں اے محمدﷺ
میں نے دیکھا،جو ہے قرآن میں، وہ ہے تیری سیرت میں اے محمدﷺ
ملک و قوم کی بقا ہے ، تیری سیرت میں اے محمدﷺ
لوگوں نے پائی خوب عزت، تیری سیرت میں اے محمدﷺ
مومنوں نے پایا زندگی گزارنے کا جو کرینہ وہ ہے تیری سیرت میں اے محمدﷺ
میرا بھی ہے بھلا، تیری سیرت میں اے محمدﷺ

 

Rate it:
Views: 515
04 Apr, 2017
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets