میرے چہرے کی جانب کیا دیکھتےہوبھائی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےچہرےکی جانب کیا دیکھتےہوبھائی
شیداں کےعشق نےمیری یہ حالت بنائی
اور لوگوں کےنصیب میں محبوب کاملن
اپنےمقدر میں کیوں ہے حمیداں کی جدائی
ہمیں اس کی پیاری اداؤں نےگھائل کیا
وہ پیاری ادا سےشرمائی پھرمسکرائی
شیداں حمیداں کی چاردن کی عاشقی میں
اصغرگنوا بیٹھا اپنی عمربھر کی کمائی
More Funny Poetry






