Add Poetry

میں باغی ہُوا ظلم کی دھار سے

Poet: طارق حسین By: طارق حسین, Islamabad

 میں باغی ہُوا ظلم کی دھار سے
ان ظالم لٹیروں کی تلوار سے

عزت کسی کی یوں محفوظ نہیں
کیوں کوئی کچھ نہیں کہتا اغیار سے

کیوں کھا جاتے ہیں حق تمہارے یہ حکمراں
کیوں اُٹھتے نہیں ہو ظالم کی للکار سے

بڑی دُور تک دیکھی ہیں میں نے ظلم کی جالیا
کیوں کوئی اسے توڑتا نہیں خُدا کے دیے ہوئے ھتیار سے

میں کبھی جُھکا ہی نہیں ظُلم کے آگے طارق
گر موت نصیب ہوئی تو مرجاؤں گا غلامی کے انکار سے

Rate it:
Views: 530
10 Jan, 2023
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets