Add Poetry

میں تجھے جھولا کھولاؤں پاس اپنے بلاؤں

Poet: اعظم By: Azam, Lahore

میں تجھے جھولا جھولاؤں
پاس اپنے بلاؤں
تو کتنی پیاری
سب کی دلاری
ماتھے پہ شکن نہ آۓ
تو ہر دم مسکراۓ
بھیگیں نہ تیری پلکیں
خوشیاں ہی خوشیاں جھلکیں
دعا ہے یہ ہماری
پھولوں کی تو ہے کیاری

Rate it:
Views: 1355
26 Jul, 2020
More Dua Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets