میں جیتا ہوں پڑوسن کی خوشی کے لیے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میں جیتا ہوں پڑوسن کی خوشی کے لیے
وہ جیتی ہےاپنےاصغرپڑوسی کےلیے
خوش نصیب ہےاصغرجوہمسائی کاپیارملا
ورنہ بڑی مشکل ہوتی ہےپردیسی کےلیے
مرتےدم تک تیری قربانی نہ بھولوں گا
جو کچھ کیا اصغرجیسےاجنبی کےلیے
ایک ہی پڑوسن کا ہو کے رہ جائے
یہ بات ذرا مشکل ہےاصغرجی کےلیے

Rate it:
Views: 364
09 Jan, 2012