میں حسن کی ہوں دیوی کوئی اونٹنی نہیں
Poet: Najma Malik By: Najma Malik, Karachiلمبا ہے اونٹ جیسا میں چاہوں گی کیوں تجھے
میں حسن کی ہوں دیوی کوئی اونٹنی نہیں
موٹا ہے جیسے سانڈ ہو گھی کا پلا ہوا
لڑکی ہوں میں حسینہ کوئی سانڈنی نہیں
More Funny Poetry






