میں حو گناہ گار بندی تیری
بخشش فرمانے والی ذات ہےتیری
کہدے جو تو اک بار کن اے رب
مجھ گناہ گار پےہورحمت تیری
میرےگناہوں نےمجھےبےمول کیا
انمول کر دیا مجھ پےرحمت نےتیری
یےدنیاتوہےبس چاردن کی چاندنی
قضاکےوقت آگےکھڑی ہےذات تیری
ُپییغمبروں رسولوں کولےگیاساتھ اپنے ملک الموت
میری کیا اوقات ہے میں ہوں حقیر بندی تیری