میں نے پوچھا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیں نےپوچھا کیسی ہو میری پیاری ہمسائی
وہ بولی تو نےمیرےساتھ کی ہےبےوفائی
میں نےپوچھا آج کل کس کو الو بنایاہواہے
بولی گلو کو اپنےجال میں پھنسایاہوا ہے
پوچھا کیا تمیں کبھی میرابھی خیال آیا ہے
بولی تم نےپڑوسی ہونےکا فرض نبھایاہے
پوچھا کل اصغرمحل میں کھانےپہ چلو گی
بولی سب کہتےہیں اگرجاؤگی تو ہاتھ ملو گی
پوچھا ہم دونوں کیوں ہرروز اتنا لڑتےہیں
بولی اس سےظاہرہےکےہم پیارتمیں کرتےہیں
More Funny Poetry






