میں نے کہا کہتےہیں۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میں نے کہا کاش ایک بارآپ سےمیل ہو جائے
جواب آیااصغر پھرکیوں ںا ہیڈ یا ٹیل ہو جائے

میں نےکہا کہتےہیں محبت میں بڑا مزہ ہے
جواب آیا ہم سےدور رہنےمیں ہی تمہارابھلاہے

میں نے کہا میرادل برسوں سےآپکا دیوانہ ہے
جواب آیا مگرہمارا دل تو تم سےانجانا ہے

کہا تیری تصویردیکھ کرمسکراتےرہتےہیں
بولی تیری تصویر سےبچوں کو ڈراتےرہتےہیں

کہا ہم آپ کےدل میں اپنی رہائش چاہتےہیں
بولی تیرےلیے کوئی جگہ نہیں ہم کہتےہیں

کہا تیری جدائی میں مرنا جاؤں گلے لگا لو
جواب آیا خدا کے لیے اتنا بڑا جھوٹ نہ بولو
 

Rate it:
Views: 307
11 Nov, 2011