میں کبھی نہ کسی کا ادھار رکھتاہوں
دشمنوں کی بڑی لمبی قطاررکھتاہوں
میں بڑااونچا اپنا معیار رکھتا ہوں
ڈگری پاس کتا چوکیداررکھتاہوں
ہمسائی دل سےکھیلتی رہتی ہے
جب اسےدل کی پہریداررکھتاہوں
سچادوست بڑی مشکل سےملتاہے
لیکن میں دشمن بےشماررکھتاہوں
شایدہ ہمسائی کی ساس عیادت کو آئے
اسی لیے خودکو کئی باربیماررکھتاہوں