میں گمنام ہی رہا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میں گمنام ہی رہا پڑوسن کو مشہور کرکے
کیا ملا اسکی ساس کی خاطراسےدورکرکے
میں تو اس سےپیار کرنےکو راضی نہ تھا
اپنےجال میں پھنسا لیا مجھےمجبورکرکے
تیرے بل ڈاگ کو یہ چتا ؤنی دےدی ہے
تیراپیارمیں نےپاناہےاسے چور کرکے
اصغرجیسےغریبوںسےدور نہ بھاگا کرو
تمہیں کیا ملےگا حسن کا اتنا غرورکرکے
 

Rate it:
Views: 339
28 Mar, 2012