میں ہرن ہوں بھائی
Poet: Faheem ur Rheman Jojy By: Faheem ur Rheman Jojy , surjani town, karachiایک خاص ملک کا ہرن کھو گیا
ڈھونڈا گیا پر نہ مل سکا
انگلینڈ کی پولس بلائی گئی
وہ بھی خالی ہاتھ واپس آ گئی
جاپان نے پھر شرط لگائی
ہار کر پھر جان چھڑائی
آخر میں پاکستان کی باری آئی
ایک گھنتے میں ایک گھوڑا لائی
گھوڑے نے یہ بات خود ہی بتائی
میں ہرن ہوں بھائی میں ہرن ہوں بھائی
More Funny Poetry








