خدایا رحم کر ہم پر، کہ ہم ناچار پھرتے ہیں
اُٹھائے بوجھ ظلمت کا، پریشاں وار پھرتے ہیں
طبیبا! اِک نظر اِن پر، کرم تیرا، کرم تیرا
تِرے بندے، تِرے عاشق، تِرے بیمار پھرتے ہیں
۔
[مولانا رومی کے شعر "خدایا رحم کُن برمن،پریشاں وار می گردم' کی پیروی میں]