نئے دور کے۔۔۔۔
Text size
نئے دور کے عشق کا اتنا ہی افسانہ ہے
معشوق کی ڈانٹوں کےسوا کچھ نہ کھانا ہے
پیار کےساگر میں کشتی جواتاری ہے
عشق کے سمندر میں غوطہ بھی لگاناہے
نئے دور کے عشق کا اتنا ہی افسانہ ہے
معشوق کی ڈانٹوں کےسوا کچھ نہ کھانا ہے
پیار کےساگر میں کشتی جواتاری ہے
عشق کے سمندر میں غوطہ بھی لگاناہے