ہو گیا تھا ٹھنڈ سے زُکام مجھے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہو گیا تھا ٹھنڈ سے زُکام مجھے
آ گیا دوائی سے آرام مُجھے

کرنا پڑا پانی میں پِھر کا مُجھے
ہو گیا ہے پِھر سے زُکام مُمجھے

Rate it:
Views: 180
12 Jan, 2026