نائب ہے کس قدر مشکل اس ذات کا ہونا
چھوڑ راحت بستر۔ خس و خاشاک پر سونا
محو عالم خواب ہو جب جہان سارا
رات کو اٹھ کر عبادت میں رونا
سحر ہونی کسی کی اذان کے بعد
کار فطرت میں اس قدر عشق کا دخل ہونا
کیا جس کے واسطے تخلیق جہان کو
کجھور کی چٹائی ہے اس کا بچھونا
تقویٰ و پرہیزگاری٬ عجز و انکساری
زاد راہ کیلے لازم ہے یہ سامان ہونا