خدا کے نام
آدم و حوا کے نام
اور اس گندم کے
دانے کے نام
جس کی وجہ سے
آدم اور حوا مین
احساسات پیدا ہوا
اس احساس کے نام
جسم فروشی کے نام
محبت بستر اور گندم کے نام
جن کی وجہ سے
میرے دیس کی گلیان
ئوا ئوا کی آواز سے
ڈرتی ہے
شیطان کے نام
حیوان کے نام
انسان کے نام
جن مین اب
کوئی فرق نھین
آتا نظر
ارض وسمان کے نام
وضحا کے نام
بیت اللہ کے نام
جھان پر اب
باسم ربک الذی خلق
نھین رہتا
ماؤن کے نام
آسماؤن کے نام
فضاؤن کے نام
جو اب تلک
اسرافیل کے
ثور پھونکنے کے
انتظار میں ہے