جلتے ہیں لوِطوفان نالہ سحر میں کھلتے ہیں سب اسرار نالہ سحر میں خاموش ہیں لب تیرے کیوں اب ہاشمی ملتے ہیں رب رحمان نالہ سحر میں