ہم گر رہتےہیں قاصر خود احتسابی سے تو بروز حشر ہمیں دوبارہ دکھایا جاتا ہے ہمارے لئے یہ دنیا بھی مکافات عمل ہے نامئہ اعمال ہمارا سامنے ہمارے آ تا ہے