نام اﷲ کا

Poet: yasir khan By: yasir khan, Sibi

صبح سے شام سے پہلے تمہارا نام لیتا ہوں
میں ہر اک کام سے پہلے تمہارا نام لیتا ہوں

بہت سے نام میرے لب پہ آتے ہیں لیکن
میں ہر اک نام سے پہلے تمہارا نام لیتا ہوں

Rate it:
Views: 569
09 Oct, 2016
More Religious Poetry