ناکام محبت

Poet: By: Ayesha Majid, lahore

ناکام محبت کا ہر ایک دکھ سہنا
ہر حال میں انجام سے ڈرتے رہنا

قدرت کا بڑا انتقام ہے کہ
محبوبہ کی اولاد کا ماموں کہنا

Rate it:
Views: 1049
23 Jun, 2009