مقدمہ چلا،فیصلہ آیا،عمل درآمد بھی ہؤا ذکر دوسری بنچ کا ہو پہلے کہ پہلی کا؟ صد افسوس یہ اب تک جان نہ پائی دنیا کیس کرپشن کا تھا کہ ان کی نا اہلی کا؟