دکھائے تھےاس نے راستے قرب کے مجھے حاصلِ زندگی شبِ وصال پانا میرا کام تھا وہ اہل وفا ہے انسان شناس بہت ابتدا تھی اسکی اور نبھانا میرا کام تھا پردوں میں رہا یہ تو اسکی شان تھی دوریوں کے حجاب اٹھانا میرا کام تھا