توجہ میں حور و قصور رہتے ہیں میں نے مانا ضرور رہتے ہیں میرے دل کا طواف کر جنت میرے دل میں حضور رہتے ہیں