نرم پتھر

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

دلوں میں کیوں یہ عشق اترتا نہیں
بدتر پتھروں سے یہ دل سنوارتا نہیں

صفت پتھروں کی وہ ڈر جاتے ہیں
خوفِ خدا سے لرزا وہ گر جاتے ہیں

حکم ِ الہی کے آگے وہ بچھے جاتے ہیں
رب کی سنتے ہیں وہ پھٹے جاتے ہیں

کس مٹی سے بنا ہے یہ دلِ جفاکار
آتا نہیں سن کہ صدائےِ پروردگار

اتنی سختی ہے مرے دل کے آہن خانوں میں
دو حرف کلمہ مرےسیسہ ِ دیوار میں اترتا نہیں
 

Rate it:
Views: 458
23 Apr, 2012
More Religious Poetry