Add Poetry

نریندر مودی

Poet: جاوید صدیقی By: جاوید صدیقی, ک

عجب تماشا ہے یہ بھارتی سیاسی گردانوں کا
بیوقوف کو دے دیا،ریاست اب ڈھانے کا

ظالم و قاتل ہے، بھارت کے مسلمانوں کا
شراب اور پیشاب پیتا ہے اپنی گاؤ ماتاکا

ذہنیت ناپید، سوچ غلیظ،شیطانی دماغ ہے اس کا
بتوں کی پرستش،ماتھے پر لعنت ہے نشان اس کا

مکاری و عیاری، جھوٹ و افلاس پہچان ہے اس کی
جو بھی دیکھے لعنت بھیجے ، سوشل میڈیاپراس پے

کوئی اور نہیں یہ شیطان ہے وزیر اعظم بھارت کا
نہ شرم نہ حیابے غیرت نام ہے نریندر مودی اس کا

Rate it:
Views: 416
27 Sep, 2016
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets