Add Poetry

نسل کشی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عالمی جگ کو ازخود دعوت دے کر اربوں انسان
ارادی یا غیرارادی طور پر خودکشی کر رہے ہیں

وہ سب ہی اپنےانجام بد سے بےخبر ہیں اس لئے
اب دنیا میں مسلمانوں کی نسل کشی کر رہے ہیں

Rate it:
Views: 316
05 Mar, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets