نسیم عرف ہیری
Poet: Ishraq Jamal Ashar Chishti By: Ishraq Jamal Ashar Chishti, Karachiکھانا کھلائینگے نہ وہ پانی پلائینگے
اس بار بھی نیا وہ بہانہ بنائینگے
تیجا منائینگے نہ وہ چہلم منائینگے
اس بار جاکے سوگ وہ جہلم منائینگے
دادا کی سب رسوم کرئیں چرچ میں جناب
والد کا کفن لینے وہ مسجد کو جائینگے
اب اطلاع ہے سسر بھی ہیری کے چل بسے
بیگم کے باپ کی وہ چِتا کو جلائینگے
More Funny Poetry






